زیادہ بیٹھے رہنا جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

زیادہ بیٹھے رہنا جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں ہزاروں شرکا کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا

مارک زکربرگ کی جان سینا کے ساتھ ’جھگڑے‘ کی ویڈیو وائرلملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایاتمخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس پاکستان کی جارحانہ پالیسی برقرارحال ہی میں برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے کسی شخص میں جلد موت کے خطرے کے تدارک کے لیے کتنی ورزشوں کی ضرورت ہوسکتی ہے۔

اس اور معلوم ہوا کہ روزانہ 30-40 منٹ کی معتدل تا بھرپور ورزش طویل عرصے تک بیٹھنے سے موت کے بڑھتے خطرے کو کم کرنے کے لیے کافی ہے۔ تحقیق کے مطابق ہر روز 40 منٹ تک اعتدال سے بھرپور شدت والی جسمانی سرگرمی تقریباً 10 گھنٹے تک بیٹھے رہنے کے نقصانات کو متوازن کرسکتی ہے۔ محققین نے اپنے مقالے میں وضاحت کی کہ زیادہ بیٹھے رہنے والے افراد میں تقریباً 30-40 منٹ کی معتدل یا بھرپور شدت والی جسمانی سرگرمیاں کی وجہ سے موت کا خطرہ اتنا ہی کم ہوتا ہے جتنا ان افراد میں جو زیادہ دیر تک بالکل نہیں بیٹھتے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات کے وقت زیادہ روشنی دماغی صحت کیلئے نقصان دہرات کے وقت زیادہ روشنی دماغی صحت کیلئے نقصان دہرات کے وقت زیادہ روشنی متاثرہ شخص میں الزائمر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھ »

رات دیر تک جاگنا ذیابیطس کا خطرہ 50% سے زیادہ بڑھا دیتا ہےرات دیر تک جاگنا ذیابیطس کا خطرہ 50% سے زیادہ بڑھا دیتا ہےرات کو جاگنے میں جسمانی نظام کی فطری گھڑی سماجی نظام الاوقات کے ساتھ ہم آہنگ نہیں رہتی
مزید پڑھ »

دفتری اوقات میں جسمانی سرگرمی ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے مفیددفتری اوقات میں جسمانی سرگرمی ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے مفیددفتر کا ماحول اکثر بیٹھنے رہنے والوں میں صحت کے مختلف مسائل کا خطرہ بڑھاتا دیتا ہے
مزید پڑھ »

تنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہےتنہائی کا احساس فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہے50 سال اور اس سے زیادہ عمر کے 12,000 سے زائد شرکاء کا ابتدائی طور پر 2006 اور 2008 کے درمیان سروے کیا گیا
مزید پڑھ »

برگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہےبرگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہےزیادہ چکنائی والے لوگوں میں دل کی بیماری کا بڑھتا ہوا خطرہ پایا گیا
مزید پڑھ »

ہفتے کے آخری ایام میں بھرپور نیند امراضِ قلب کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقہفتے کے آخری ایام میں بھرپور نیند امراضِ قلب کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقجو ہفتے کے آخری دنوں میں زیادہ نیند لیتے ہیں ان میں دل کی بیماری کا خطرہ 20 فی صد کم ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:46:21