زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار

پاکستان خبریں خبریں

زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایلینولک ایسڈ کی تاثیر ذیابیطس کی انجیکشن والی دوائیوں جیسے میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے

زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرارپنالٹی ضائع کرنے والے رونالڈو والدہ کو دیکھ کر روپڑےہوم سیریز، ٹی وی براڈ کاسٹ اور میڈیا رائٹس دینے کا عمل شروعروہت شرما نے فتح کے بعد مٹی کھانے کی وجہ بیان کردیصرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کمومبلڈن میں دفاعی چیمپئن مارکیٹا وونڈروسووا پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹحالیہ تحقیق میں محققین نے پایا ہے کہ زیتون میں پایا جانے والا ایک قدرتی مرکب ایلینولک ایسڈ خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے اور وزن...

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا دریافت انسانوں میں موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے انتظام کے لیے محفوظ اور سستی قدرتی مصنوعات کی دستیابی کا باعث بن سکتی ہے۔ چوہوں پر کی گئی ایک تحقیق میں جن چوہوں کو صرف ایک ہفتے کے لیے منہ کے ذریعے ایلینولک ایسڈ دیا گیا، ان کا وزن خاصا کم دیکھا گیا اور علاج سے پہلے خون میں شوگر کو بھی کنٹرول پایا گیا۔

ایلینولک ایسڈ کی شوگر کم کرنے کی تاثیر ذیابیطس کے انجیکشن والی دوائیوں اور میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے۔ تاہم بہت سی قدرتی مصنوعات کی ناقص دستیابی کو دیکھتے ہوئے ٹیم نے انسانی جسم میں میٹابولک فنکشن کو بالواسطہ طور پر منظم کرنے کے لیے میٹابولک ہارمون کے اخراج کو ٹارگٹ کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویزوفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویزصوبوں اور وفاق کے ملازمین کا تنخواہوں میں فرق کم کرنے کیلئے ڈسپیریٹی الاؤنس جاری رکھنے کی بھی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

میں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرمیں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرثنا نواز نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ وزن کم کرکے میں کمزور ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں تھا بلکہ میں وزن کم کرکے مضبوط ہوگئی تھی۔
مزید پڑھ »

ذیابیطس اور کولیسٹرول جیسے دائمی امراض سے تحفظ کا نسخہ آپ کے کچن میں چھپا ہےذیابیطس اور کولیسٹرول جیسے دائمی امراض سے تحفظ کا نسخہ آپ کے کچن میں چھپا ہےلہسن کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

معمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشافمعمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشاف20 دانت وہ کم سے کم تعداد ہے جو کہ مناسب طریقے سے چبانے اور بات چیت کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے
مزید پڑھ »

13 سبزیاں اور پھل جنہیں کھانے سے پہلے لازمی دھوئیں13 سبزیاں اور پھل جنہیں کھانے سے پہلے لازمی دھوئیںتمام پھلوں اور سبزیوں میں سے تقریباً تین چوتھائی کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہوکر سُپر مارکیٹ میں آتے ہیں
مزید پڑھ »

’ڈم فون‘ کیا ہے جسے نوجوان سکرین ٹائم کم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟’ڈم فون‘ کیا ہے جسے نوجوان سکرین ٹائم کم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر 'پرانے' ماڈلز کا رخ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:53:07