ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بارش کے باعث تین روز میں ایک اننگز بھی مکمل نہ ہوسکی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PakvsEng PAKvENG

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بارش اور خراب روشنی کی نذر ہوگیا۔ خراب موسم کے باعث پورے دن ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی۔

پاکستان نے روز باؤل اسٹیڈیم میں پہلے روز ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو انگلش بولرز پاکستانی بلے بازوں پر حاوی رہے اور وقفے وقفے سے وکٹیں لے کر 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرچکے ہیں۔ اس وقت محمد رضوان 60 اور نسیم شاہ 1 رن بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے اب تک جیمز اینڈرسن نے 3، اسٹورٹ براڈ نے 2 جبکہ سیم کرن اور کرس ووکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کرلی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ بارش کے بعد دوسرے دن کا کھیل شروع -ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ بارش کے بعد دوسرے دن کا کھیل شروع -ساؤتھمپٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرا روز کا کھیل خراب موسم کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ ساؤتھپٹن میں بارش رک گئی اور پچ سے کورروز ہٹا لیے گئے، دوسرا دن کا کھیل تارخیر سے شروع ہوگیا ہے اور پاکستانی ٹیم اپنی نامکمل اننگز ایک سو چھبیس رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھا …
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روزختم؛ پاکستان نے 5 وکٹ پر 126 رنز بنالئے - Sports - Aaj.tvساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روزختم؛ پاکستان نے 5 وکٹ پر 126 رنز بنالئے - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ TheRealPCBMedia pid_gov
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر آؤٹ ARYNewsUrdu ENGvPAK
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، 7 وکٹیں گرگئیں - Sports - Aaj.tvساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، 7 وکٹیں گرگئیں - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستانی ٹیم مشکلات کاشکار - Sports - Aaj.tvساؤتھمپٹن ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستانی ٹیم مشکلات کاشکار - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:06:42