سائفر اپیلوں پر سماعت :آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں،چیف ...

پاکستان خبریں خبریں

سائفر اپیلوں پر سماعت :آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں،چیف ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے  ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی کہ آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، عدالت نے ایڈووکیٹ...

سائفر اپیلوں پر سماعت :آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں،چیف جسٹس عامر فاروق کی ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایتاسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی کہ آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو روسٹرم پر طلب کرلیا،گزشتہ روز کے واقعہ پر آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز طلب کر لیاگیا۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں،سلمان صفدر کرمنل لائرہیں ان کے سامنے بات کریں گے،آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز15منٹ تک آ جائیں گے،چیف جسٹس نےسلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنے دلائل کا آغاز کریں۔سائفر اپیلوں پر بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آخری جرح دونوں فریق کرتے ہیں کہ کیس کیا ہے،342کا بیان پڑھ کر سنایا گیاتو بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے 2،2سوال پوچھے گئے،سوال پوچھنے کے فوری بعد سزا سنا دی گئی،بیان میں لکھا ہے کہ...

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ آپ نے 342کے بیان کو کنفرنٹ کردیا اور بیان سامنے بھی آ گیا ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سائفر اگر سائفر کے طور پر نہ آتا اور عمومی طور پر بھیجا جاتا تو پھر کیا ہوتا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور دراندازی کو بھی ناکام بنادیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملفیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
مزید پڑھ »

یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےیونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدسعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدکراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت  کی،چیف...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 10:02:24