کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت ہوئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی کمرہ عدالت میں پیش گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکلا اڈیالہ جیل میں پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے کی ٹیم اور اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباسی بھی سماعت لیے عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس چالان کی نقول کی فراہمی تک سماعت روک دی۔ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو جاری کردیلاہور: قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایلیٹ کمانڈوز تعیناتچیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرکے جیل کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی۔اڈیالہ جیل کی سکیورٹی
مزید پڑھ »
’چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے‘مزید پڑھیں
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف دو کیسز پر اعتراضات کی سماعت کل ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں رجسٹرار آفس نے دونوں
مزید پڑھ »
کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی : پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکمپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »