سائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتین

پاکستان خبریں خبریں

سائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

سائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتین SaudiArabia SaudiWomen Science KSAMOFA AlArabiya_KSA

جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سائنس کے شعبے میں سعودی خواتین کی شرکت سماجی ترقی اور پیش رفت کا ذریعہ ہے۔دنیا بھر میں ہر سال 11 فروری کو"سائنس کے میدان میں خواتین کا عالمی دن" منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر سائنس کے مختلف شعبوں میں خواتین کے کردار اور مفید کاوشوں کو سراہا جاتا ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مملکت میں خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ کے نتیجے میں سعودی خواتین سائنس کے میدان میں بھی حیران کر دینے والی کامیابیاں سمیت رہی ہیں۔ انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ مشکلات کا سامنا کرنے،...

ڈاکٹر حیات سندی پہلی سعودی خاتون سائنس دان اور محققہ ہیں جو اقوام متحدہ کی تظیم یونیسکو میں خیر سگالی سفیر کے منصب پر کام کر رہی ہیں۔ سائنس، طب اور ٹیکنالوجی کے میدان میں انہوں نے کئی بیش بہا کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ڈاکٹر حیات نے ایک آلے کی ایجاد پر کام کیا۔ اس آلے یعنی Magnetic Acoustic Resonance Sensor کے ذریعے خلا نوردوں کے جسموں میں شوگر اور فشار خون کی سطح معلوم کی جا سکتی ہے۔پی ایس بی انتظامیہ ہمارے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی: آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز...

ڈاکٹر سمیرہ اسلام کا شمار نمایاں ترین سعودی خواتین سائنس دانوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے فارمیسی کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ وہ فارماکولوجی میں پروفیسر کا درجہ پانے والی پہلی سعودی خاتون ہیں۔ ڈاکٹر سمیرہ کنگ فہد سینٹر فار میڈیکل ریسرچ میں میڈیسن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول یونٹ کی سربراہ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر سامیہ میمنی پہلی سعودی سرجن ہیں جنہوں نے دماغی اور اعصابی علاج کے شعبے میں اسپیشلائزیشن مکمل کی۔ انہوں نے اس شعبے میں بیش بہا کامیابیاں حاصل کیں۔ ڈاکٹر سامیہ نے"اعصابی سکون" سے متعلق ایک ایسا آلہ ایجاد کیا جس کے ذریعے فالج کا شکار ہونے والے دماغی اعصاب کو کنٹرول کر کے اسے حرکت میں لایا جا سکتا ہے اور اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح انہوں نے ایک اور آلہ mars بھی ایجاد کیا۔ یہ آلہ سرطان کا قبل از وقت انکشاف کر سکتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوحکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 08:28:14