سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کب عائد کی جائے گی ؟آفیشل ...

پاکستان خبریں خبریں

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کب عائد کی جائے گی ؟آفیشل ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ، 17 اکتوبر کو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہم محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سائفر کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دی گئیں ،عدالت نے چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کب عائد کی جائے گی ؟آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے بتا دیاراولپنڈی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ، 17 اکتوبر کو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہم محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سائفر کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دی گئیں ،عدالت نے چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگیسائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگیمقدمے کی ضروری نقول چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو فراہم کردی گئیں، 17 اکتوبر کو تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت
مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کا کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں رجوعخدیجہ شاہ کا کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں رجوعلاہور : پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائدکباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائدسندھ پولیس نے شہر میں چوری کے سامان کی خرید و فروخت کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھا لیا کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائد
مزید پڑھ »

کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائدکباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائدسندھ پولیس نے شہر میں چوری کے سامان کی خرید و فروخت کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھا لیا کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائد
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو 'جوان' اور 'پٹھان' کی کامیابی کے بعد دھمکیاں ملنے لگیںشاہ رخ خان کو 'جوان' اور 'پٹھان' کی کامیابی کے بعد دھمکیاں ملنے لگیںمہاراشٹر حکومت نے شاہ رخ خان کو Y+ سیکورٹی فراہم کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:34:30