سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ دینو بھائیوکی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ دینو بھائیوکی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ دینو بھائیوکی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق

May 18, 2020 | 10:27:AMتفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ دینو بھائیوکی ضمانت سے متعلق کیس کی ہوئی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ایک سال گزر جانے کے باوجود مقدے میں کوئی گواہ پیش نہیں کیاگیا ،موکل کو مشروط ضمانت دی جائے تو اس پر راضی ہیں ۔

جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ نوٹس جاری کئے بغیر آپ کی بات سننا مناسب نہیں ،ریکارڈ سے واضح ہے ملزم عدالت میں پیش ہوتا رہا ہے،عدالت نے کہاکہ بظاہر یہ کیس غیر معمولی صورتحال پر مبنی ہے ۔عدالت نے کردی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم پی اے شاہین رضا کورونا میں مبتلا، پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرایم پی اے شاہین رضا کورونا میں مبتلا، پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثر
مزید پڑھ »

کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلاکراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلاکراچی : شہر قائد سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن کراچی میں اسپیشل برانچ کا پولیس افسر نکلا ، گرفتارملزم کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے
مزید پڑھ »

کراچی،ایف آئی اے کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکراچی،ایف آئی اے کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔میڈیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات سیل میں چیئرمین سینٹ اور سابق سپیکر ایاز صادق کیخلاف شکایت درجوزیراعظم شکایات سیل میں چیئرمین سینٹ اور سابق سپیکر ایاز صادق کیخلاف شکایت درجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شکایات سیل میں چیئرمین سینٹ اور سابق سپیکر ایاز صادق کیخلاف شکایت پہنچ گئی،شکایت پیس کے سابق ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ
مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیگٹو عبد اللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ | Abb Takk Newsافغان صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیگٹو عبد اللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟ نیب کا بڑادعویٰ سامنے آگیاسابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟ نیب کا بڑادعویٰ سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ پر غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:50:29