محمود احمدی نژاد کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پاسداران انقلاب کی ’انصار پروٹیکشن کور‘ کے پاس ہے
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو قتل کرنے کی کوشش معجزانہ طور پر ناکاماسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، انتظامیہاسرائیلی وزیراعظم کی کانگریس میں تقریر کے دوران مسلم خاتون رکن کا احتجاجارشد شریف قتل؛ ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ میں 29 جولائی کو سماعت ہوگیجسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے فیصلہ لکھنے میں تاخیر پر چیف جسٹس کا نوٹملک بھر کی اجناس منڈیوں کا دالوں اور چاول پر ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف حکومت کو5دن کا الٹی میٹمنو مئی مقدمے میں سابق پی ٹی آئی ایم پی اے بریپختونخوا؛ ایپکس...
سابق ایرانی صدر جس گاڑی میں سوار تھے پہلے اس کا ایئرکنڈیشن خراب کیا گیا اور انھیں سفر کے دوران ہی گاڑی تبدیل کرنے کو کہا گا۔ چنانچہ سابق صدر دوسری گاڑی میں بیٹھ گئے۔ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اس حادثے میں بال بال محفوظ رہے تاہم ان کے ساتھی کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ یہ سب ایک اتفاقیہ حادثہ لگتا لیکن تحقیقات نے ایک الگ کہانی سنائی ہے۔
بعد ازاں پرائیویٹ سکیورٹی اہلکاروں نے گاڑی کا ایئرکنڈیشن ٹھیک ہونے کی اطلاع بھی دی لیکن جب سفر شروع ہوا تو چیف سیکیورٹی نے اے سی ٹھیک نہ ہونے کر کہہ کر دوسری کار میں سوار کرایا جس کے بریک فیل ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردیدسابق امریکی صدر پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات گمراہ کن ہیں، ایرانی دفترخارجہ
مزید پڑھ »
پاکپتن میں مکان کے تنازع پر مبینہ طور پر ایک نوجوان کو زندہ جلا دیا گیانوجوان عباس کو مبینہ طور پر آگ لگانے کر قتل کرنے کے معاملے میں نامزد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے ماضی میں تنقید کرنیوالے سینیٹر جے ڈی وینس کو نائب صدارتی امیدوار بنالیاری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »
اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے ریٹرن گفٹ کے طور پر لمیٹڈ ایڈیشن کی گھڑیاں بھی دوستوں کو دیں
مزید پڑھ »
فلسطینی نژاد بچی کو ڈبونے کی کوشش پر تکلیف ہوئی: جو بائیڈنواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ انہیں ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون کی جانب سے فلسطینی نژاد امریکی تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر سوئمنگ پول میں ڈبونے کی کوشش سے متعلق خبروں پر ’شدید تکلیف‘ ہوئی ہے۔عدالتی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ مئی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد خاتون پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 42 سالہ خاتون...
مزید پڑھ »