سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کو رولز 227 کے تحت کمیٹی نے سمن کیا تھا، کمیٹی میں طلبی کے باجود نجم ثاقب سمیت دیگر فریقین اجلاس میں نہیں آئے۔ DailyJang
چیئرمین کمیٹی اسلم بھوتانی نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کو رولز 227 کے تحت کمیٹی نے سمن کیا تھا، کمیٹی میں طلبی کے باجود نجم ثاقب سمیت دیگر فریقین اجلاس میں نہیں آئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ چیئرمین کمیٹی اسلم بھوتانی نے کہا کہ یہ بھی دیکھنا ہے کہ فنانس اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی مہیا کرے کہ آیا ان دنوں میں کوئی بینک ٹرانزکشن ہوئی، معاملے پر وزارتِ داخلہ کمیٹی کو اپنا مؤقف بتائے۔
چیئرمین کمیٹی اسلم بھوتانی نے کہا کہ یہ کمیٹی تو ثاقب نثار کے بیٹے کو سہولت دے رہی ہے کہ وہ اپنی وضاحت کریں۔شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ آپ وزارتِ خزانہ کو لکھیں کہ اس عرصے کی بینک ٹرانزیکشن فراہم کرے۔برجیس طاہر نے کہا کہ یہ ہاؤس کی اسپیشل کمیٹی ہے جو 24 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے، اگر وہ لوگ اس کمیٹی کو کچھ نہیں سمجھتے تو پھر رولز کے مطابق وارنٹ جاری کرنے چاہئیں۔کمیٹی نے ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب اور عزیز کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہائیکورٹ میں ججز نامزدگی کا حتمی اختیار متعلقہ چیف جسٹس کو ہی حاصل ہے:جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں ججز نامزدگی کا حتمی اختیار متعلقہ چیف جسٹس کو ہی حاصل ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل
مزید پڑھ »
مبینہ آڈیو لیکس کیس، عدالت نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جاری نوٹس معطل کر دیامبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جاری نوٹس معطل کر دیا اور پارلیمانی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایات پرکارروائی کا آغاز کردیاسپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف کارروائی کا معاملہ کونسل کے سینیئر رکن کو بھجوادیا
مزید پڑھ »
نئے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے حلف اٹھا لیاچیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن سے حلف لیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
حکومتی کوششیں ناکام؛ سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کا پارلیمانی ریکارڈ حاصل کرلیا - ایکسپریس اردوقانون سازی سپریم کورٹ کے امور سے متعلق ہے،آپ کو سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے تھی، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »