سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پر بائیوپک کی تیاری، مرکزی کردار کون نبھائے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پر بائیوپک کی تیاری، مرکزی کردار کون نبھائے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سارو کا کہنا ہے کہ فلم کی ریلیز میں ایک سال لگ سکتا ہے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ ان پر بنائی جانے والی بائیوپک فلم میں ان کا کردار ادا کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان نے ایک حالیہ اینٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے سنا ہے کہ راجکمار راؤ ان کی بائیوپک میں ان کا کردار کرنے والے ہیں لیکن فی الحال فلم ریلیز کی تاریخوں کے مسائل کی وجہ سے اسے اسکرین پر آنے میں ایک سال سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔‘ سارو گنگولی بھارت کے لیے 113 ٹیسٹ اور 311 ون ڈے کھیل چکے ہیں، بائیں ہاتھ کے اس بیٹر نے بین الاقوامی کیریئر کے تمام فارمیٹس میں 18,575 رنز بنائے اور بھارت کو کئی میچز میں کامیاب کروایا۔

سارو کا تعلق کلکتہ سے ہے جو کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر رہ چکے ہیں بعد میں انہیں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کا صدر مقرر کر دیا گیا۔واضح رہے کہ سارو گنگولی نے بھارت کو 21 ٹیسٹ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا اور 2003 کے ورلڈ کپ کے فائنل تک بھی پہنچایا۔ یاد دہے کہ اس سے قبل بھارتی کرکٹ اسٹار دھونی پر بھی بائیوپک فلمائی جا چکی ہے جو باکس آفس پر کامیاب بھی ہوئی تھی اس میں دھونی کا کردار آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے ادا کیا تھا۔Feb 19, 2025 12:53 PMنشو بیگم کی سلطان راہی کے بیٹے کیساتھ رقص کی ویڈیو وائرلکرینہ کپور کس فلم سے نکالے جانے پر ہدایتکار سنجے بھنسالی سے لڑ پڑی تھیںسعودی عرب میں ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ میں دبنگ خان رکشہ چلاتے نظر آئے؛ ویڈیو وائرلچیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہگمشدگی کیس؛...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا موجودہ پاکستانی ٹیم 2017 کی چیمپئن ٹیم سے زیادہ مضبوط ہے؟ سرفراز احمد کا بڑا بیانکیا موجودہ پاکستانی ٹیم 2017 کی چیمپئن ٹیم سے زیادہ مضبوط ہے؟ سرفراز احمد کا بڑا بیانپاکستانی ٹیم کیلئے ہوم گراونڈز کا تجربہ اہم کردار ادا کرے گا، سابق کپتان
مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیںپریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیںایس ایس راجامولی کی نئی فلم میں پریانکا اور مہیش بابو مرکزی کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »

روہت کو کرکٹ میں رنگ لگ گیا، ڈومیسٹک میں بھی ناکامروہت کو کرکٹ میں رنگ لگ گیا، ڈومیسٹک میں بھی ناکامتقریبا ایک دہائی بعد واپسی کرنیوالے بھارتی کپتان 19 گیندوں پر 3 رنز بناسکے
مزید پڑھ »

کیا تریپتی ڈمری نے فلموں میں مزید ’بولڈ کردار‘ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟کیا تریپتی ڈمری نے فلموں میں مزید ’بولڈ کردار‘ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟اس وقت تریپتی وشال بھاردواج کی فلم ارجن اوسٹارا پر کام کر رہی ہیں، جس میں شاہد کپور مرکزی کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ میں 35 کلو وزن کم کرلیا، مداح حیراننوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ میں 35 کلو وزن کم کرلیا، مداح حیرانسابق بھارتی کھلاڑی کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »

بابراعظم کا موبائل فون گم ہونا 'مارکیٹنگ اسٹنٹ' نکلا، مداح ناراضبابراعظم کا موبائل فون گم ہونا 'مارکیٹنگ اسٹنٹ' نکلا، مداح ناراضسابق کپتان پرینک کے بجائے اپنی فارم پر توجہ دیں، فینز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 20:49:36