سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا SalimMalik ICC Script Answer Cricket
، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ کا جواب سلیم ملک کی لیگل ٹیم نے تیار کیا ہے۔ جواب میں ٹرانسکرپٹ میں پوچھے گئے تمام پہلووں پر تفصیلی جواب تیار کیا ہے۔پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے سلیم ملک کے ابتدائی جواب کو ناکافی قرار دیا
تھا۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی ہدایت پر سلیم ملک نے نیا جواب تیار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سلیم ملک نے ٹرانسکرپٹ کے جواب کے ساتھ خود کو کلیئر کئے جانے کے عدالتی فیصلوں کی کاپیاں بھی لگائی ہیں۔سلیم ملک پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کےسربراہ کو جواب جمع کروائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے گوادر کی ویڈیو جاری کردیاسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے یوم آزادی سے متعلق گوادر کی ویڈیو جاری کردی۔
مزید پڑھ »
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نےگوادر کی ویڈیو جاری کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »