سابق کرکٹرز کا موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے کا سلسلہ شروع TheRealPCB OnlineLectures Cricketers JavedMiandad wasimakramlive TheRealPCBMedia
۔ سابق کپتان جاوید میاں داد نے بیٹسمینوں کو ویڈیو لنک پر لیکچر دیا۔ پی سی بی نے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں 45 کرکٹرز کو لیکچرز دینے کا سلسلہ شروع کیا۔ جاوید میاں داد نے بیٹسمینوں کو اپنے تجربات اور خوشگوار واقعات سے آگاہ کیا۔ سابق بیٹسمین نے کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کے گر بتائے۔جاوید میاں داد نے خصوصی طور پر ڈینس للی کا سامنا کرنے کے بارے میں بھی بتایا۔ محمد حفیظ، بابر اعظم...
امام الحق نے سابق لیجنڈری بیٹسمین سے سوالات کیئے۔ بابر اعظم نے جاوید میاں داد سے تیکنیکی حوالے سے گفتگو کی۔ جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ بابر اعظم تم اچھا کھیل رہے ہو اسی طرح کھیلتے رہو۔ انہوں نے امام الحق کو دباو نہ لینے کی ہدایت کی۔ محمد حفیظ نے بھی جاوید میاں داد سے سوالات کیے۔ پہلے سیشن میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس بھی شریک ہوئے۔ جبکہ دوسرے سیشن میں سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فاسٹ بالرز کو لیکچر دیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
مزید پڑھ »
میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ Read News MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز ویڈیولنک کے ذریعے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آن لائن سیشنز میں وسیم اکرم، جاوید میاں داد، رشد لطیف، معین خان اورمشتاق احمد کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گے جبکہ محمد یوسف، یونس خان،شعیب اختراپنےتجربات سےآگاہ کریں گے، آن لائن سیشنز میں 21 بیٹسمین ، 13فاسٹ بولرز، 6 اسپنرز اور 5وکٹ کیپرز شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیو لنک پر گر سیکھائیں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک نئے منصوبے کے تحت وسیم اکرم اور شعیب اختر 13 نوجوان اور ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کو ویڈیو لنک کے ذریعے تیز گیند بازی کے گُر سکھائیں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »