سابق ایس پی فرحت عباس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ کی ضمانت خارج arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق ایس پی فرحت عباس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ حرا کلیم کی ضمانت پر درخواست ہوئی، جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزمہ کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔
مدعی کی جانب سے سید فریاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے، عدالت نے ملزمہ حرا کلیم کی ضمانت خارج کر دی، عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد ضمانت بعدازگرفتاری خارج کی، سابق ایس پی کو اپریل 2023 میں قتل کیا گیا تھا ، ملزمہ حرا پر سابق ایس پی فرحت عباس کو قتل کرنے کا مقدمہ درج ہے ۔ پولیس حکام نے انکشاف کیا تھا کہ لاہور میں قتل ہونے والے سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل میں ان کی بھابھی ملوث نکلی تھی، فرحت عباس کو قتل کرنے کے لیے ان کی بھابھی حرا عرف ثنا نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ ایک طویل منصوبہ بندی کی، مقتول بیوہ بھابھی کو ذاتی گارڈ رکھنے سے منع کرتے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قاتل گرفتار کرلیے، ایس ایس پی سینٹرلکراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات جانیے: Karachipolice DailyJang
مزید پڑھ »
پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتپشاور میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا و سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »
قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے:آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شہدا کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شرکا کو داخلی
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قراردونوں ملکوں کی عسکری قیادت نے انٹیلی جنس شیئرنگ آپریشن کے ذریعے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پرویز خٹک کی جماعت سے کئی سابق اراکین اسمبلی کا اعلان لاتعلقیپرویز خٹک کی نئی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے اعلان کے ساتھ ہی کئی رہنماؤں نے اظہار لاتعلقی کر دیا۔ تفصیلات جانیے: pervaizkhattak pti_parliamentarians DailyJang
مزید پڑھ »