سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر

پاکستان خبریں خبریں

سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر AsifAliZardari Bail FormerPresident PPP Hospitalized BailOnMedicalGrounds Health Court BBhuttoZardari AAliZardari AseefaBZ PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

دائرکردی۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی۔ درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ۔آصف علی زرداری نے موقف اختیار کیا ہے کہ مجھے دل کی

بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ بھی ڈالے جاچکے ہیں، شوگر کا مرض ہے اور شوگر لیول کنٹرول کرنے کے لیے مستقل علاج کی ضرورت ہے۔آصف زرداری نے میڈیکل رپورٹس درخواست کے ساتھ منسلک کرکے استدعا کی کہ انہیں متعدد بیماریاں لاحق ہیں، لہذا علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر علی زیدی سابق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئےوفاقی وزیر علی زیدی سابق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئے
مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے پاکستان کو ٹی ٹوینٹی چیمپئن بنایا مگر مصباح اور وقار یونس کی جوڑی سابق کپتان کو پسند نہیں کرتی: علی زیدیسرفراز احمد نے پاکستان کو ٹی ٹوینٹی چیمپئن بنایا مگر مصباح اور وقار یونس کی جوڑی سابق کپتان کو پسند نہیں کرتی: علی زیدیسرفراز احمد نے پاکستان کو ٹی ٹوینٹی چیمپئن بنایا مگر مصباح اور وقار یونس کی جوڑی سابق کپتان کو پسند نہیں کرتی: علی زیدی Read News SarfarazA_54 captainmisbahpk waqyounis99 AliHZaidiPTI TheRealPCB
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn Newsسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:00