سابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تک تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین رکن قومی اسمبلی سابق صدر آصف زرداری کو اپنی سیاسی زندگی میں مجموعی طور پر تین مرتبہ گرفتار ہوکر تیسری مرتبہ ضمانت پر رہائی کا حکم دیا گیا ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ جب ان کی اسیری گزشتہ دوقید کے مقابلے میں کم رہی، وہ 185 دن سے نیب کی تحویل میں تھے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی...
64سالہ آصف زرداری کی زندگی پر نظر ڈالیں تو انہوںنے مجموعی طور پر اپنی زندگی کے 3972ء دن اسیری میں گزارے ہیں، جوموجودہ پاکستانی سیاست میں متحرک کسی بھی سیاسی جماعت کے رہنما کی بظاہر واحد مثا ل ہے۔ سی آئی اے پولیس کراچی کی ایک ٹیم نے ایف آئی اے کے دفتر کے قریب سے انہیں گرفتار کیا تھا، ان کی گرفتاری صدر تھانہ میں درج دفعہ 365 اے، 395 اور 109 کے مقدمے میں کی گئی۔
سابق وزیراعظم شہید بےنظیر بھٹو کی دوسری منتخب حکومت جب پیر 4 نومبر 1996ء کو برطرف ہوئی، تو 41سالہ آصف زرداری بھی ساتھ ہی گرفتار کرلیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
استنبول: وزیر خارجہ کی ایلس ویز اور ترک صدر سے ملاقات
مزید پڑھ »
کمزور طبقوں کیلئے قانونی ،معاشی اور سماجی فریم ورک وضع کررہے ہیں،صدر پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع
مزید پڑھ »