سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل، تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عام افراد کی ٹیلیفونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔ DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عام افراد کی ٹیلیفونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔عدالتِ عالیہ نے وفاق، وزارتِ داخلہ، وزارتِ دفاع اور پی ٹی اے کو بھی پٹیشن میں فریق بنانے کی ہدایت کی ہے۔

عدالت کے تحریری حکم نامے میں اعتزاز احسن، مخدوم علی خان، میاں رضا ربانی اور محسن شاہنواز رانجھا کو عدالتی معاونین مقرر کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکراسمبلی کی قائم کردہ آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسپیکراسمبلی کی قائم کردہ آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررقومی اسمبلی کے اسپیکر کی قائم کردہ آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے درخواست دائر کی
مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیکس کیس، عدالت نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جاری نوٹس معطل کر دیامبینہ آڈیو لیکس کیس، عدالت نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جاری نوٹس معطل کر دیامبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جاری نوٹس معطل کر دیا اور پارلیمانی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس تحقیقات: خصوصی کمیٹی نے کس اختیار کے تحت نوٹس کیا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کے خلاف کاروائی نہیں ہو گی اسلام آباد ہائیکورٹآڈیو لیکس تحقیقات: خصوصی کمیٹی نے کس اختیار کے تحت نوٹس کیا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کے خلاف کاروائی نہیں ہو گی اسلام آباد ہائیکورٹ11:10 AM, 31 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کے خلاف
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو عدالت میں چیلنج کردیاثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو عدالت میں چیلنج کردیااسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی اور نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
مزید پڑھ »

آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روکدیا گیاآڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روکدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثارکے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثارکے بیٹےکیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:34:37