لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج
کے لیے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں، وہ پرائیویٹ گاڑی میں رائیونڈ سے نکلے تو ایمبولینس اور سیکیورٹی کی گاڑیاں ان کے ہمراہ تھیں ، ایئرپورٹ پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے رہنماوں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا، اس موقع پر لیگی رہنما احسن اقبال نے نوازشریف کے ہمراہ ایک سیلفی لی جو بعد میں سوشل میڈیا پر شیئرکردی۔احسن اقبال نے یہ تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ "اللہ سے دعا ہے کہ آپ جلد اور مکمل صحت یاب ہوکر لوٹیں، آمین"ایئرپورٹ پہنچ...
استقبال کرنیوالوں میں احسن اقبال کے علاوہ مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق ،رانا تنویر،عطاتارڑ، احسن اقبال، خواجہ آصف ،خرم دستگیر اور دیگر شامل تھے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف ،ڈاکٹر عدنان ،سیکرٹری عابداللہ جان اور ذاتی ملازم محمد عرفان روانہ ہوئے۔اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں مزید تصاویر شیئرکرتے ہوئے احسن اقبال نے لکھا کہ"اللہ آپ کی حفاظت کرے اور ہمارے بیچ جلد صحت مند واپس لائے، آمین"ضرور پڑھیں: ضرور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'
مزید پڑھ »
'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں' ۔ تفصیلات کے مطابق عاشق اعوان نے سماجی
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئےسابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کت مطابق مسلم لیگ نون کے تاحیات رہنما اورط سابق وزیر اعظم قطر سے آنے والی ایئر ایمبولینس میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ
مزید پڑھ »
سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعلسابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعل IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir narendramodi PMOIndia adgpi ArifAlvi pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
مزید پڑھ »