سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی
سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جی یہ سوموٹو ہے گا نمبر 4 آف 2010، سر یہ 7 ممبر ججمنٹ 2012 سپریم کورٹ پیج نمبر 553 پر رپورٹڈ ہے۔
اس پر خواجہ طارق نے کہا کہ میں پڑھ لوں گا، میں نے وہ 7 ممبر بینچ والی ججمنٹ بھی دیکھ لی ہے، اس میں انہوں نے کہا ہے کہ جب تک ایکٹ نہیں بنتا، اسے اگر آپ غور سے پڑھیں تو کلاز تھری میں ہے۔ سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جی سر میں نے دیکھا ہے، وہی تو ہمارے پاس وے آؤٹ ہے، اس پر خواجہ طارق نے کہا کہ وہ وے آؤٹ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئیمبینہ آڈیو لیک میں چیف جسٹس کی ساس وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ سے ملکی سیاسی صورت حال اور مارشل لا سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
جہاں فیصلے آئین کی بجائے بیگمات کی پسند پر ہوں وہاں فتنہ ہو گا: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہونے پر مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی - ایکسپریس اردواگر الیکشن نہیں ہوتے نا پھر مارشل لاء لگے گا، ساس ماہ جبین کی وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ سے گفتگو
مزید پڑھ »