ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کے جھگڑے کی اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کے جھگڑے کی اصل وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے گلوکار و قوال راحت فتح علی خان پر تنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی. دونوں کے درمیان اصل جھگڑا ایک گانے کے کریڈٹ کا ہے. راحت فتح علی خان نے 2014 میں 'بیک ٹو لو' نامی ایک البم ریلیز کیا تھا جس کا گانا ' ضروری تھا کہ ہم دونوں طواف آرزو کرتے' نے عالمگیر شہرت حاصل کی.

دوستوں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی تو ایک نے پستول نکال لیا اور ...پی ٹی آئی کی جانب سے بنائے جانیوالے سیاسی اتحاد کا سربراہ کون ...لاہور پاکستانی موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے گلوکار و قوال راحت فتح علی خان پر تنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی.

دونوں کے درمیان اصل جھگڑا ایک گانے کے کریڈٹ کا ہے. راحت فتح علی خان نے 2014 میں"بیک ٹو لو" نامی ایک البم ریلیز کیا تھا جس کا گانا"ضروری تھا کہ ہم دونوں طواف آرزو کرتے" نے عالمگیر شہرت حاصل کی. یہ پہلا پاکستانی نان فلم گانا تھا جس کے یوٹیوب پر 100 ملین ویوز ہوئے. یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں یوٹیوب پابندی کا شکار تھی. بعد میں یہ گانا ایک کے بعد ایک سنگ میل عبور کرتا چلا گیااور ایک ارب ویوز کے ہندسے کو بھی کراس کرگیا.

ساحر علی بگا کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی خان پاکستان کے ایک بڑے فنکار ہیں، ٹیلنٹ میں ان کا کوئی جوڑ نہیں، لیکن انہوں نے آج تک کہیں بھی ساحر کو اس گانے کا کریڈٹ نہیں دیا جو کہ نا انصافی ہے. ساحر کے مطابق وہ بہت سا نوجوان ٹیلنٹ سامنے لائے ہیں، بہت سے لوگ انہیں آئیڈیلائز کرتے ہیں. انہوں نے اپنے حق کیلئے صرف اس لیے آواز اٹھائی ہے تاکہ نئے آنے والوں کو بھی اپنے حقوق کا پتا لگ سکے اور انہیں مستقبل میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے. ساحر علی بگا نے مطالبہ کیا کہ انہیں گانے کا کریڈٹ دیا جائے.

ان کے اس سخت بیان کے بعد گلوکار علی ظفر نے مداخلت کی اور ساحر علی بگا سے درخواست کی کہ وہ رمضان المبارک کا احترام کریں. علی ظفر کی مداخلت کے بعد ساحر علی بگا نے اپنی پہلی پوسٹ ڈیلیٹ کردی اور کہا کہ وہ رمضان المبارک کے دوران کسی کے بارے میں کوئی معلومات یا سچائی شیئر کرنے کے لیے معذرت خواہ ہیں اس لیے وہ اب پوسٹ ڈیلیٹ کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
مزید پڑھ »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیپاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھ »

عائشہ عمر کے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنی کالر بون کی پیچیدہ سرجری کروائی ہے جو 8 برس قبل ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی، اب انہوں نے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ بھی بتادی۔ آپریشن سے قبل ریکارڈ ہونیوالے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے حادثے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے ڈرامہ سیریل بلبلے کی شوٹنگ چل رہی...
مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائشفاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائشسابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 09:52:00