سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -

ڈراموں کی اداکارہ سارہ خان کی شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عاجزی اور انکساری کے ساتھ گفتگو کرنے والی سارہ خان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کبھی بھی قابل اعتراض لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار نہیں رہیں۔ بلکہ ہمیشہ ہی اپنی مسکراہٹ اور لباس کی وجہ سے اپنی ایک خاص پہچان رکھتی ہیں۔ سارہ خان کی تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منفرد ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ربیکا سہیل نے کامنٹ میں لکھا کہ سارہ خان کی اب خوبصورت نظر آنے کی وجہ پلاسٹک سرجری اور رنگت گورا کرنے کے انجیکشن ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
مزید پڑھ »

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفبل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:59:14