سارہ شریف قتل کیس: سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان

پاکستان خبریں خبریں

سارہ شریف قتل کیس: سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

برطانیہ میں اپنی 10 سالہ بیٹی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں گرفتار پاکستانی نژاد والد نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے اپنی بیٹی کی جان بچانے اور ایمبولنس منگوانے پوری کوشش کی تھی لیکن انھیں بتایا گیا کہ ’چھوڑ دو، وہ مر چکی ہے۔‘

یہ دعویٰ سارہ کے والد عرفان شریف نے مقدمہ کی سماعت کے دوران عدالت میں کیا ہے۔ یاد رہے کہ سارہ شریف کی زخموں سے چُور لاش گذشتہ سال 10 اگست کو برطانیہ میں ووکنگ کے علاقے میں ایک گھر سے ملی تھی۔

عرفان شریف کے وکیل کا مؤقف تھا کہ سارہ کی موت کی ذمہ دار بینش بتول تھیں اور عرفان نے پولیس کو فون کرنے کے بعد جھوٹا اعتراف جرم کیا اور پھر ایک نوٹ بھی لکھا جس کا مقصد اپنی بیوی کو بچانا تھا۔ عرفان شریف نے دعویٰ کیا کہ سنہ 2016 میں بینش بتول نے اُن کو پہلی بار سر پر لیموں نچوڑنے والے لکڑی کے تختے سے مارا تھا اور اُس کے بعد ایک اور موقع پر جھاڑو سے بھی اُن پر حملہ کیا۔

سرکاری وکیل ایملن جونز نے کہا کہ خاندان کے گھر کے باہر سے خون آلود کرکٹ بیٹ، ایک دھات کا ڈنڈہ، ایک بیلٹ اور رسی سمیت ایک پن ملی جس پر سارہ کا ڈی این اے پایا گیا۔اس کیس کی گذشتہ سماعت میں بتایا گیا تھا کہ سارہ شریف کے پاکستان میں موجود والد نے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ انھوں نے ہی اپنی 10 سالہ بیٹی کو برطانیہ میں قتل کیا تھا۔

عدالت میں بتایا گیا کہ عرفان شریف کا دعوی ہے کہ سارہ کی موت کی ذمہ دار ان کی اہلیہ بینش بتول تھیں اور انھوں نے فون پر 'جھوٹا اعتراف جرم' ان کو بچانے کے لیے کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاحکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے خط وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو لکھا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

کراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارکراچی؛ کھانا تیار نہ کرنے پر حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتارملزم بلال نے عدالت کے روبرو اعترافی بیان میں اپنی بیوی کو معمولی بات پر قتل کرنے کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

سارہ شریف قتل کیس اور والد کی فون کال: ’میں قتل نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میں نے بہت زیادہ پیٹ دیا‘سارہ شریف قتل کیس اور والد کی فون کال: ’میں قتل نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میں نے بہت زیادہ پیٹ دیا‘سارہ شریف کی لاش گزشتہ سال 10 اگست کو برطانیہ میں ووکنگ کے علاقے میں ایک گھر سے ملی تھی جس سے ایک ہی دن قبل ان کے اہلخانہ پاکستان روانہ ہو گئے تھے۔ سارہ کے والد عرفان شریف، ان کی اہلیہ بینش بتول اور عرفان کے بھائی فیصل ملک پولیس کو اس وقت سے مطلوب...
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق بیان پر معذرت کرلیڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق بیان پر معذرت کرلیمیں امن پھیلاتا ہوں، میری بات سے پاکستانی بھائیوں کو تکلیف ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں، ہمارا اصل مقصد جنت کا پاسپورٹ کا حصول ہے دنیاوی پاسپورٹ نہیں: اسلامی اسکالر
مزید پڑھ »

فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمفلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:10:47