ساؤتھمپٹن میں بارش، پاکستان کے انڈور ٹریننگ سیشن کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھمپٹن میں بارش، پاکستان کے انڈور ٹریننگ سیشن کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، تفصیلات جانئے: DailyJang

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، ساؤتھمپٹن میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ٹریننگ سیشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دن کے آرام کے بعد آج سے پھر میدان کا رخ کر رہی ہے، ٹیم صبح کے سیشن میں 10 بجے ٹریننگ کرے گی، بیٹنگ بولنگ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ اور فزیکل ڈرزلز بھی کی جائے گی۔ ساؤتھمپٹن میں آج دن بھر بارش جاری رہنے کی پیشگوئی ہے، جس کی وجہ سے ٹیم گراؤنڈ میں ٹریننگ نہیں کرسکے گی بلکہ انڈور ٹریننگ سیشن کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے شروع ہوگا، امکان ہے کہ جمعے کے روز بارش ہوسکتی ہے۔ وواضح رہے کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث ڈرا ہوگیا تھا ، جبکہ سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلانکینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہوگاوزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہوگا۔ وفاقی کابینہ 10 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔
مزید پڑھ »

صوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کےتعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا،وزیراعلیٰصوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کےتعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا،وزیراعلیٰصوبے کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کےتعاون کا ہمیشہ خیرمقدم کیا،وزیراعلیٰ MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:55:34