کراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بنا دی۔
دوحہ کیلئے بک کئے گئے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کر لی گئی، تلاشی لینے پر پیاز سے بھرے کنٹینر میں چھپائی گئی 125 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا، ترجمان اے این ایف کے مطابق کنٹینر کراچی کی نجی کمپنی کی جانب سے قطر کیلئے بک کیا گیا تھا، منشیات قبضے میں لیکر ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، 4 جوان شہید، آئی ایس پی آرژوب : پاک سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ارادوں کا ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »