اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے معمولی خدمات پر پاکستان سول ایوارڈ دینے پر پابندی عائد کردی اور کہا کوئی بھی ادارہ یا وزارت میرٹ سے ہٹ کر من پسند افراد کو نامزد نہیں کرسکے گی۔
سب سے بڑے سول ایوارڈ دینے کی پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دے دی اور معمولی خدمات پر پاکستان سول ایوارڈ دینے پر پابندی عائد کردی۔
کوئی بھی ادارہ یا وزارت میرٹ سے ہٹ کر من پسند افراد کو نامزد نہیں کرسکے گی ، پاکستان سول ایوارڈ کیلئے نامزدگی سےقبل اسکروٹنی اور ایوارڈ سفارشی کمیٹی جائزہ لے گی۔ وفاقی وزارتوں پر وزیر اعظم کو براہ راست سمری ارسال کرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے، نامزدافراد کی ملک کیلئے غیرمعمولی خدمات کارپورٹ میں تفصیلی جائزہ درج کیاجائے گا۔
وفاقی وزارتیں،ادارےسفارشات اسکروٹنی رپورٹ کیساتھ کابینہ ڈویژن کو بھیجیں گے،جس پر کابینہ ڈویژن نے 30 اپریل تک متعلقہ اداروں سے نامزدگیاں طلب کرلیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
مزید پڑھ »
ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت سے خوشحالی کا سفر شروعشمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کے بعدعلاقے میں خوشحالی کا سفر شروع ہو گیا۔.............
مزید پڑھ »