ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

محمد آصف کو بابر اعظم کے والد کا کرارا جواب، مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جن افراد نے اب بھی روزگار کے

محمد آصف کو بابر اعظم کے والد کا کرارا جواب، مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں جن افراد نے اب بھی روزگار کے حصول پر توجہ نہ دی وہ ایک اچھے وقت کو اپنے ہاتھوں سے ضائع کریں گے اور اب تو زندگی کو بدلنے کے لئے بڑے فیصلے کی بھی اشد ضرورت ہے۔ پوری طرح نظر رکھیں پرانے معاملات کے دوبارہ ابھرنے کا اندیشہ ہے۔ آپ کی لاپرواہی مشکل کھڑی کر سکتی ہے اور آج کل آپ کی ہر حرکت پر دشمن بھی نظر رکھے ہوئے ہے، خیال کریں۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20...

جن لوگوں نے ماضی میں بڑی مشکلات دیکھی ہیں۔ ان کے لئے اب خوشخبری ہے۔ مالی اور گھریلو دونوں معاملات ٹھیک ہو سکیں گے اور جس طرف سے امید نہ تھی اس طرف سے سلسلہ بن جائے گا۔ اب صورت حال واضح اور بہتری کے ساتھ آپ کے حق میں ہو گئی ہے۔ آپ اس سے پورا پورا فائدہ اٹھا لیں اور کوشش کریں کہ فضول کے تمام کام ابھی چھوڑ دیئے جائیں موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ بار بار زندگی میں وہی لوگ آ جاتے ہیں جو آپ کو پریشان ہی کرکے جاتے ہیں۔ اب بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔ آپ ان سے دور رہیں، ورنہ مشکل اتنے بڑھے گی کہ کنٹرول نہ ہو سکے...

صرف توکل اختیار کریں اللہ پاک پر بھی قدم اٹھائیں۔ پھر دیکھیں کہ قسمت کس انداز سے آپ کا ساتھ دیتی ہے۔ اِدھر اُدھر بے کار وقت کو ضائع نہ کریں یہی آپ کے لئے بہتر ہے۔ آپ پھر پٹڑی سے اتر رہے ہیں اور غلط سمت سفر کررہے ہیں۔ اگر ہو سکے تو استخارہ کر لیں تاکہ مناسب راستے کا تعین ہو سکے۔ آج جلد بازی سے کام نہیں لینا یاد رہے۔ کچھ فیصلے فوری کرنے ہیں اور کچھ کل پر رکھ دیں۔ آپ تھوڑی سی مشکل میں ہیں مگر امید ہے کہ آج شام تک کچھ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن مخالفت ابھی جاری بھی ہے۔برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر...

دل کو قابو میں رکھیں اور اللہ پاک کے فیصلوں پر راضی رہیں۔ ضروری نہیں ہے کہ جو آپ چاہیں گے وہ مل جائے۔ آج اپنا مقدمہ خود لڑنا ہے ہوشیار ہو جائیں۔ اللہ نے چاہا تو آپ کو آج صبح سے ہی اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی۔ ذہنی سکون ہوگا اور ایک بڑا رکا ہوا کام بھی ہو سکتا ہے۔ البتہ اخراجات زیادہ ہوں گے۔ کیوں گھبرا رہے ہیں۔ آپ کے لئے ایک اہم راستہ بحکم اللہ کھلتا دکھائی دے رہا ہے اور جو لوگ راستے میں رکاوٹیں پیدا کررہے تھے ، ان شاءاللہ خود بخود پیچھے ہٹ جائیں گے۔برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20...

صدقہ دیں اور اپنی نظر بھی اتاریں۔ سورة فلک اور الناس صبح و شام خود پر پڑھ کر پھونک لیا کریں جو کام کرن اہے وہ ہر ممکن خاموشی سے کریں، تاکہ حسد کرنے والوں سے بچا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ جس کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اس میں کامیابی کا امکان برقرار ہے اور نیت صاف رہی تو بہت کچھ حاصل کرنے
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کو مسلسل تین یوم تک اپنی نظر اتارنے کی اشد ضرورت ہے آپ واضح انداز سے بدنظری کا شکار ہیں اور اب صورة
مزید پڑھ »

2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار  اور کاربن پلان کی
مزید پڑھ »

2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار  اور کاربن پلان کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:42:59