برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ جس کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اس میں کامیابی کا امکان برقرار ہے اور نیت صاف رہی تو بہت کچھ حاصل کرنے
آپ جس کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اس میں کامیابی کا امکان برقرار ہے اور نیت صاف رہی تو بہت کچھ حاصل کرنے میں کامیاب بھی رہیں گے، اچھا دن ہے۔آپ کی ایک بڑی کامیابی کسی وقت بھی آپ کے سامنے آ سکتی ہے۔ بس اس کو خودبخود چل کر آپ کے سامنے آ کستی ہےّ بعض افراد کی سمت بھی بدلنے کا امکان موجود ہے۔آج کچھ بہتری کے امکانات روشن ہیں۔کافی دنوں سے جن مشکلات میں پھنسے ہوئے تھے اس سے نکل جائیں گے۔ بس حقوق العباد کے حوالے سے آج خاص توجہ کی ضرورت ہے۔رکاوٹیں اب روزانہ کے حساب سے ختم ہو رہی ہیں۔ آپ کو اب ان...
بیماری وغیرہ کو معمولی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ اس وقت آپ کی پوزیشن بہترنہیں ہے۔ مخالفین بھی اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں۔ آپ نقصان سے صرف رجوع الٰہی سے بچ سکتے ہیں۔روزگار کا معاملہ بحکم اللہ مزید بہتری ہونے کی امید ہے۔ آپ جس کوشش میں لگے ہوئے تھے اس میں روز بروز بہتری آتی جا رہی ہے اور جلد ہی منزل کے قریب ہوں گے۔آپ چند دن خود کو منظر عام سے غائب رکھیں کیونکہ بلاوجہ کی پکڑ کا شکار ہو سکتے ہیں اور جو لوگ شرارتوں سے بعض نہیں آئیں گے وہ سخت نقصان اٹھائیں گے وارننگ ہے آپ کو۔آپ کو اچھا وقت مل رہا ہے...