ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اس وقت مالی طور پر آپ کے لئے کچھ سلسلہ بن جانے کی امید دکھائی دے رہی ہے۔ آپ جن معاملات میں الجھن کا شکار تھے۔ وہ اب حل ہونے کے قریب ہیں، فکر مند نہ ہو۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو لوگ کسی کی باتوں میں اپنی پوزیشن کو تبدیل کرنے کے بارے میں سوچیں گے وہ غلطی کریں گے اب حالات ایسے نہیں کہ فوری...

الیکشن ٹریبونلز' پردہ ڈالنے کا ذریعہ" ،حامد خان نے دھاندلی کے ...برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

اس وقت مالی طور پر آپ کے لئے کچھ سلسلہ بن جانے کی امید دکھائی دے رہی ہے۔ آپ جن معاملات میں الجھن کا شکار تھے۔ وہ اب حل ہونے کے قریب ہیں، فکر مند نہ ہو۔ جو لوگ کسی کی باتوں میں اپنی پوزیشن کو تبدیل کرنے کے بارے میں سوچیں گے وہ غلطی کریں گے اب حالات ایسے نہیں کہ فوری طور پر تبدیلی کا سوچا جائے۔ اس لئے صبر سے کام لینا ہوگا۔ اپنے لئے خود ہی راستہ تلاش کریں صرف اپنے اللہ کی مدد سے اگر آپ نے کسی اور کے سامنے دست سوال کیا تو مشکل میں آ جائیں گے۔ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد جاری...

خیبرپختونخوا ہائیر ایجوکیشن میں ڈائریکٹر کی تعیناتی اور ٹرانسفر کیس؛ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے پالیسی طلب ان دنوں اضافی رقم بھی ہاتھ میں آ سکتی ہے اور جو کام التوا کا شکار تھا وہ بھی اب غیر متوقع انداز سے ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ آج کافی بہتر دن محسوس ہوتا ہے۔ اس وقت ایک بار پھر گھر میں کشیدگی دکھائی دے رہی ہے۔ آپ جس کام یا معاملے سے بچ کر چلنا چاہتے تھے۔ وہی آپ کے سامنے آ سکتا ہے۔ا س لئے اب اہم رول کا و قت ہے۔ صورت حال آج قدرے بہتر اور آپ کے حق میں جا رہی ہے۔ آپ جن امور میں دشواریوں کا شکار تھے وہ اب بہتر ہو رہے ہیں۔ اس لئے آپ اب اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھائیں۔ ملی جلی کیفیت کا حامل دن ہے۔ امید...

عمران خان کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر امریکہ او ر آئی ایم ایف سے کیا توقعات تھیں ؟ شاہزیب خانزادہ نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ابھی تک ان لوگوں کا اندازہ ہی نہیں ہوا۔ جن لوگوں نے آپ کی زندگی میں بہت مشکلات پیدا کر دیں تھیں۔ آج فوری ان سے دور رہنے کا مشور ہے ورنہ۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی پرانی باتیں اگر اب سامنے نا آئیں تو بہتر ہے آپ ان کو برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں اور آج کا دن کچھ غصے اور مایوسی والی...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج زائچہ اچھی پوزیشن کو ظاہر کر رہا ہے۔ اب اپنے مقصد کے قریب ہو رہے ہیں۔ ان دنوں مالی حوالے سے صورت حال دن بدن مضبوط بھی ہوتی جا رہی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی نوکری میں بہتری کی امید ہے جس مقصد کے پیچھے میں وہ جلد آپ کے پاس ہوگا۔ بس اپنا غصہ کم کریں۔ اس کی وجہ سے ماضی میں نقصان ہوا ہے اور...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صحت کے حوالے سے اپنا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے اور صدقہ بھی دیں جو لوگ بے روز گار تھے وہ ان شاءاللہ اب جلد اچھی خبر سن سکیں گے غصہ کم کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جن پر زندگی بھر اعتبار کیا وہ بھی اب آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ اس لئے خود کو ان سے دور کر لیں اور خاموشی اختیار کر لیں بولیں گے...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صدقہ جاری رکھیں یہ آپ کے لئے بہت ضروری ہے آپ بلا وجہ کی کسی جکڑن کا شکار ہیں اور یہ قدرتی ہے یا حی یا قیوم کا ورد کریں اور پس پردہ ہی رہیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کو بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے کہ شاٹ کٹ راستہ اختیار مت کریں ورنہ کسی مسئلے میں آ جائیں گے اور اپنے ذہن کو ہر ممکن صاف رکھ...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ان دنوں اپنے معاملات میں شدید قسم کی رکاوٹوں کا سامنا ہے، جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں عین موقع پر آکر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے اور مخالفت بھی ہو رہی ہے۔ اس لئے آپ کو روحانی طور پر مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔ جو لوگ نماز کی پابندی رکھیں گے۔ 450 مرتبہ حسبنااللہ و نعیم الوکیل کا ورد کریں گے اور...
مزید پڑھ »

کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیانکراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیانہوامیں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:03:16