ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اللہ نے چاہا تو حالات اب تیزی سے بدلیں گے،بس آپ ان پر نظر رکھیں، غلطی کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے، اگر کی تو نتائج کے

اللہ نے چاہا تو حالات اب تیزی سے بدلیں گے،بس آپ ان پر نظر رکھیں، غلطی کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے، اگر کی تو نتائج کے لئے خود کو تیار بھی کر لیں۔آج ایک اچھا دن ہے، آپ کو اِن شاءاللہ اچھی خبریں ملیں گی اور خاص طور پر ایک رُکا ہوا کام ہو جائے گا اور کچھ اضافی رقم بھی ہاتھ میں آ جانے کی امید ہے۔کسی بھی شخص سے امیدیں مت لگائیں، یہ غلط ہے،بس اچھے دِل سے دُعا کریں اور ہاتھوں ہاتھ اس کا رزلٹ لے لیں۔ میرے اللہ نے چاہا تو سب اچھا ہی ہو گا۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...

کسی بھی طرف سے کوئی خاص کامیابی نہیں مل رہی، اس لئے جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کریں اور خاموشی سے وقت گزارنے کی کوشش کریں،بالآخر سب ٹھیک ہو گا، اِن شاءاللہآپ ایک اچھے انسان ہیں، مگر توکل میں کمی آ جاتی ہے، کسی وقت جو بنے بنائے کام کو خراب کر کے رکھ دیتی ہے،ان دِنوں بس توبہ کریں اور حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد بھی۔خود کو ٹھیک کر لیں اِن شاءاللہ سب کچھ خودبخود ٹھیک ہو جائے گا، آج کا دن اچھا ہے، آپ کو کسی غیر متوقع ذریعے سے کچھ رقم اور فائدہ حاصل ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے۔برج میزان ، سیارہ...

آج کا دن ایک خاص کام میں کامیابی دلائے گا، دوستوں کی جانب مت دیکھیں بس اللہ پاک سے ہر معاملے میں مدد مانگیں، راستے کھلتے جائیں گے۔آج آپ کو ایک رکاوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے اور کسی بات کا خوف بھی تنگ کر سکتا ہے، اس لئے حسب ِ توفیق صدقہ دیںیا حی یا قیوم کا ورد بھی کریں۔آپ چند دن ٹھیک چلتے رہتے ہیں پھر ویسے ہی ہو جاتے ہیں، لاپرواہ اور بے نیاز۔جس کو کسی بات کی فکر نہیں ہوتی اپنے اوپر ظلم نہ کریں۔برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19...

اپنے لئے خود مشکلات پیدا نہ کریں، حالات بالکل بھی اس بات کی اجازت نہیں دے رہے۔ان دِنوں بس روزگار کے حوالے سے ہی قدم اٹھانا بہتر ہے۔جو فیصلہ کرنا ہے بڑے سوچ سمجھ کر کرنا ہے،اس میں جلد بازی کی گنجائش نہیں ہے، ان دِنوں کچھ آفر بھی چل کر آپ کے پاس آنے کی امید ہے۔استخارے کی مدد سے چلیں گے تو نقصان کے امکانات کم ہیں،آج کا دن آپ کو کسی بڑی مشکل سے نکالنے میں بحکم اللہ مدد گار ثابت ہو گا، اِن شاءاللہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ان دنوں آپ کو ایک پرانے کام کے ہونے کی خوشخبری مل سکتی ہے اور آپ اس مشکل سے بھی نکل سکتے ہیں جو ستاروں کی وجہ سے
مزید پڑھ »

کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیلکوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »

فلپائن کے صدر کا شہریوں کو پیٹرول سے ماسک کی صفائی کا مشورہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:02:47