ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا دن آج شام تک صورتحال کو آپ کے حق میں کرنے میں مددگار ہوگا۔ آپ کو بس صبر و تحمل سے کام لینا ہوگا اور خود بھی زیادہ اوپن ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔آج کا دن صورتحال ٹوٹل آپکے حق میں ہونے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو سکتا ہے۔ بس دل کے معاملات جلد ٹھیک کر لیں۔ان دنوں زائچہ آپ کے حق میں جا رہا ہے۔ آپ کو پچھلے دنوں کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ اب صورتحال بد گئی ہے۔ انشاء اللہ آج دوپہر کے بعد ہی آپ بہتری محسوس کریں گے۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...
آپ کو فوری طور پر اپنے تمام معاملات کا اچھی طرح جائزہ لے لینے کی اشد ضرورت ہے۔ ٓپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے۔ اس کے ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ بس غلطی ٹھیک کریں۔آپ کو انشاء اللہ اپنے کاموں میں آسانیاں ملیں گی۔ آپ جس بھی مسئلے کا شکار ہیں وہ بھی اب ٹھیک ہوتا نظر آتا ہے۔ آج خود بخود اس کا اندازہ ہو جائے گا فکر نہ کریں۔مخالفت والا خانہ کھلا ہوا ہے۔ آپ کو آج بے حد محتاط چلنا ہوگا اور اپنے تمام معاملات کو ہر ممکن خفیہ رکھنے کی اشد ضرورت ہے ورنہ بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔برج میزان، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر...
صدقہ لازمی دیں۔ مخالفت والا خانہ کھلا ہوا ہو تو کسی نہ کسی جانب سے مسئلہ پیدا ہونے کا اندیشہ ہی رہتا ہے۔ صدقہ اس چیز کو بچائے گا۔ آج غصہ قابو میں ضرور رکھیں۔صورتحال آج بڑی اچھی ہے۔ کیونکہ ستاروں کی خوبصورت چال جو اس وقت بنی ہوئی ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ آج کا دن مالی حوالے سے بھی اچھا ہے اور روز گار کے امور کے معاملے سے بھی۔حالات کافی حد تک خراب ہیں۔ صدقے کا عمل جاری رکھیں۔ اور استخاریکے بغیر کوئی قدم ہرگز نہ اٹھائیں اور آجکل آپ کی صحت کا معاملا بھی آپ کو تنگ کر سکتا ہے چیک اپ کروائیں۔برج جدی،...
آج اچھا اور ہر حوالے سے مدد گار دن ثابت ہوگا۔ آپ جس مقصد کے لئے بھی قدم اٹھائیں گے اس میں کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔ بڑی چھوٹی رقم بھی ہاتھ لگ سکتی ہے۔ان دنوں آپ عقل سے کام ہی نہیں لے رہے۔ بس دل جو کہہ رہا ہے۔ ویسے ہی کر رہے ہیں جو کہ نہایت ہی بے وقوف والی بات ہے۔ وارننگ ہے جتنی جلدی ہو سکے اپنے معاملات ٹھیک کریں۔کافی دنوں کے بعد ستاروں کی پوزیشن اب بدلنا شروع ہو گئی ہے۔ شام تک اس کا رزلٹ آپ کے سامنے آ جائے گا انشاء اللہ۔ آپ ذہنی طور پر تیاری کریں۔ آگے اچھے دن آنے والے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کی آجکل عجیب سی مشکلات اور رجعت کا شکار ہیں جس بھی کام میں ہاتھ ڈالنے سے ماسوائے ناکافی کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔ اس
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھ »
فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکفرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاک France US CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
مزید پڑھ »