سجاد علی کا نیا گانا ’’بارش‘‘ مداحوں کو بھاگیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سجاد علی کا نیا گانا ’’بارش‘‘ مداحوں کو بھاگیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سجاد علی کا نیا گانا ’’بارش‘‘ مداحوں کو بھاگیا

اپنی مدھر اور سریلی آواز سے لوگوں کو مسحور کرنے والے لیجنڈ گلوکارسجاد علی کا نیا گانا’’بارش‘‘لوگوں کو بھاگیا۔

سجاد علی نے گزشتہ روز اپنا نیا گانا ’’بارش‘‘ ریلیز کیا، گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا جب کہ اس گانے کو یوٹیوب پر اب تک تقریباً 60 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔ گانے کی ویڈیو میں سجاد علی کی نوجوانی کی محبت کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس میں سجاد علی کی جوانی کا کردار ان کے بیٹے نے ادا کیا ہے۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سجاد علی اپنی محبت سے الگ ہونے کے بعد بھی اس کی یادوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ بعد ازاں ویڈیو میں وقت کے ساتھ محبت کی کہانی بھی آگے بڑھتی ہے اور سجاد علی اداکارہ ریما کی یادوں میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ریما نے اس لڑکی کا کردار اداکیا ہے جو نوجوانی میں سجاد علی کو چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیعلی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیاسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے پر اپوزیشن کے اعترض کو مسترد کرتے ہوئے ریفرنڈم کروانے کی تجویز پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے ا
مزید پڑھ »

”عاصم سلیم باجوہ کے بیٹے کی شادی میں علی زیدی نے چند فوجی افسران سے درخواست کی کہ ارشد شریف مجھے ان بلاک کردیں “اینکر پرسن روف کلاسرا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا”عاصم سلیم باجوہ کے بیٹے کی شادی میں علی زیدی نے چند فوجی افسران سے درخواست کی کہ ارشد شریف مجھے ان بلاک کردیں “اینکر پرسن روف کلاسرا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )اینکر پرسن روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:34:46