لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت عوام کی بجائے آئی ایم ایف کی ترجمانی کر رہی ہے، بجلی کی قیمت کم کرنے کی
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ نگران حکومت نے نجی بجلی گھروں کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی بجائے سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا، امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 25 کروڑ عوام شدید کرب کا شکار ہیں، ہمارا خیال تھا نگران حکومت آئی آئی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی لیکن نظر ثانی کی بجائے اس نے سارا بوجھ عوام پر ڈالا، جبکہ آئی آئی پیز کی بیشتر کمپنیاں پاکستانی
ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ عوام کے بلز میں پندرہ پندرہ قسم کے ٹیکس لگائے جاتے ہیں، آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ ہونے چاہیے، عوام کا مسئلہ یہ ہے کہ ادویات مہنگی اور بجلی کا بل ان کی تنخواہوں سے زیادہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو الیکشن مہم چلارہے ہیں انکا مسئلہ عوام نہیں ہے، اس وقت جماعت اسلامی ہی مہنگائی کی بات کررہی ہے۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ادارے فروخت کرنے کے بجائے کرپشن ختم کی جائے: سراج الحقامیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خیال تھا نگران حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرے گی، آئی پی پیز کے ساتھ ڈالروں میں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،چیف جسٹس اسلام
مزید پڑھ »
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری
مزید پڑھ »
ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارلاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے
مزید پڑھ »
امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »
امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »