سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 9 mins ago

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں 25 برس قبل ہونے والی نسل کشی واقعہ سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ عالمی برادری کو مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ رونما ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ سربرینیکا میں نسل کشی کے واقعہ کو 25 سال گزرنے پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سربرینیکا میں 25 برس قبل ہونے والی نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، عالمی برادری کو چاہیئے کہ آنے والے دنوں میں ایسے واقعات دوبارہ رونما ہونے سے روکے۔

انہوں نے کہا کہ سربرینیکا میں قتل عام کے 25 سال ہوگئے ہیں، 25 سال پہلے کا قتل عام آج بھی صدمے کا باعث ہے، آج بھی صدمہ ہے کہ عالمی برادری نے یہ واقعہ کیسے ہونے دیا۔ سربرینکا اقوام متحدہ کی امن فوج کی محفوظ جنت تھا، اس قتل عام کا دن مجھے آج بھی یاد ہے۔ اس موقع پر انہوں نے مقبوضہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج کشمیری عوام کو مشکلات کا سامنا ہے،8 لاکھ بھارتی فوج نے 80 لاکھ کشمیریوں کو محاصرے میں رکھا ہوا ہے، خطرہ ہے کہیں مقبوضہ کشمیر میں بھی ایسا نہ ہو۔ ضروری ہے کہ ہم اس واقعے سے سبق سیکھیں۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لاپرواہی کی بدترین مثال، کرونا مریض کی لاش کسی اور خاندان کے حوالےبھارت میں لاپرواہی کی بدترین مثال، کرونا مریض کی لاش کسی اور خاندان کے حوالےریاست مہاراشٹر میں بھالچندر گائیکواڑ نامی معذور اور معمر شخص کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

پشاور: سوشل میڈیا پر بچی کے ریپ اور قتل کی جھوٹی خبر کے خلاف مقدمہپشاور: سوشل میڈیا پر بچی کے ریپ اور قتل کی جھوٹی خبر کے خلاف مقدمہپاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی مہم کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک آٹھ سالہ بچی کے ریپ کی جھوٹی خبر کے خلاف بچی کے خاندان نے پشاور میں ایف آئی آر درج کروائی۔
مزید پڑھ »

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیکے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری عمران خان نے نہیں کی، عالمگیر خانکے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری عمران خان نے نہیں کی، عالمگیر خانپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سماجی کارکن عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری وزیرِ اعظم عمران خان نے نہیں کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:44:34