سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم ویڈیو لنک: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے سربرینیکا میں قتل عام کے 25سال ہونے پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ 25 سال پہلے کا قتل عام آج بھی صدمے کا باعث ہے،آج بھی صدمہ ہے کہ عالمی برادری نے یہ واقعہ کیسے ہونے دیا۔

انہوں نے کہا کہ سربرینکا اقوام متحدہ کی امن فوج کی محفوظ جنت تھا،اس قتل عام کا دن مجھے آج بھی یاد ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہوچکے ہیں، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی سے مماثلت رکھتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج کشمیری عوام کو مشکلات کا سامنا ہے،8 لاکھ بھارتی فوج نے 80 لاکھ کشمیریوں کو محاصرے میں رکھا ہوا ہے، خطرہ ہے کہیں مقبوضہ کشمیر میں بھی ایسا نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ ہم اس واقعے سے سبق سیکھیں،جبکہ عالمی برادری اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم SamaaTV
مزید پڑھ »

سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خانسربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
مزید پڑھ »

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سربرینیکا میں قتل عام کے 25 سال ہونے پرپیغاموزیراعظم عمران خان کا سربرینیکا میں قتل عام کے 25 سال ہونے پرپیغاموزیراعظم عمران خان کا سربرینیکا میں قتل عام کے 25 سال ہونے پرپیغام SrebrenicaGenocide PMImranKhan VideoMessage pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:25:26