سربیا ، کورونا وائرس پر لاک ڈاون کے خلاف مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا Serbia Parliament CoronaVirus LockDown Protests Belgrade
حامیوں کے ایک گروپ نے دارالحکومت بلغراد میں سربیا کی پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر وک نے کہا تھاکہ کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافے کے باعث ہفتے کے آخر میں دارلحکومت بلغراد میں لاک ڈاون سمیت سخت اقدامات متعارف کرائے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق صدر الیگزینڈر وک کے لاک ڈاون کے
اعلان کے بعد دارلحکومت بلگریڈ کے وسطی اسکوائر میں کئی ہزار افراد پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہونا شروع ہوگئے اورمقامی وقت کے مطابق رات سے پہلے مظاہرین کے ایک چھوٹے سے گروہ نے پولیس کی لگائی ہوئی روکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے پارلےمنٹ کا دروازہ توڑ کر عمارت میں داخل ہو گئے جس کے فوری بعدہی پولیس فورس نے انہیں پیچھے دھکیل کر عمارت سے باہر کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیتجرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیت Germany CoronaVirus Military Dogs Training Detection InfectiousDisease DeadlyVirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعوی30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ - ایکسپریس اردواس سے قبل انسانی مائعات کو وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیا گیا تھا لیکن اب ماہرین نے ایک مختلف خیال پیش کیا ہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا آئندہ 3 ہفتوں میں دستیاب ہوگی، ڈریپ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہےکورونا وائرس سے متعلق فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہو رہے ہیں بلکہ اس سے نسوں میں خون بھی جمنے لگتا ہے جس سے دل کے دورے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »