سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

'مظاہرین میں ایک رکن پارلیمنٹ بھی شامل تھا جو ویکسین مخالف اور اینٹی فائیوجی سازش کے نظریات کو پروان چڑھانے والوں میں شامل ہے'

سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر کرفیو کے نفاذ پر شہریوں شدید احتجاج کیا اور پارلیمنٹ پر چڑھائی کردی۔کے مطابق بلغراد میں قومی اسمبلی کے باہر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق شہریوں نے ایک روز قبل پرامن احتجاج شروع کیا تھا جس میں طلبہ اور خواتین بھی شریک تھیں تاہم جب حکومت کی جانب سے دوبارہ ہفتہ وار کرفیو کا اعلان کیا گیا تو عوام کے غصے میں شدت...

سربیا کے میڈیا کا کہنا تھا کہ مظاہرین میں ایک رکن پارلیمنٹ بھی شامل تھا جو ویکسین مخالف اور اینٹی فائیوجی سازش کے نظریات کو پروان چڑھانے والوں میں شامل ہے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ اس وقت ہوئی جب مظاہرین اسمبلی کی عمارت میں داخل ہوگئے اور نعرے لگا رہے تھے۔پولیس نے 15 منٹ کے اندر اسمبلی کی عمارت کو خالی کروایا لیکن عمارت کے باہر جھڑپیں جاری رہیں، پتھراؤ کیا گیا جبکہ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔سربیا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ سربیا اور اس کا نظام صحت کو وبا میں بدترین حالات کا سامنا ہے لیکن پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا۔سربیا کے صدرووسک نے ٹی وی خطاب میں کہا تھا کہ 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 120افراد...

سربین صدر کا کہنا تھا کہ کرفیو کا نفاذ صرف دارالحکومت بلغراد تک محدود ہوگا لیکن ملکی سطح پر توسیع کے اشارے بھی دیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحی پر کورونا کے حوالے سے سخت قواعد و ضوابط بنائے ہیں، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوعیدالاضحی پر کورونا کے حوالے سے سخت قواعد و ضوابط بنائے ہیں، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پیغام ہے کہ عوام عیدالاضحیٰ پر باہر نکلنے کے بجائے گھروں میں رہیں، شبلی فراز
مزید پڑھ »

لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالےسرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
مزید پڑھ »

3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار - ایکسپریس اردو3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار - ایکسپریس اردواب تک پولیس پولیس کے 1885 کےقریب افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانکورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کورونا کے باعث چھٹیوں میں 10 فیصد کم فیس لیں گے
مزید پڑھ »

سربیا کورونا وائرس پر لاک ڈاون کے خلاف مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیاسربیا کورونا وائرس پر لاک ڈاون کے خلاف مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیاسربیا کے صدر الیگزینڈر ووک کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے دارالحکومت میں لاک ڈاون سمیت سخت اقدامات متعارف کرانے کے اعلان کے بعد اپوزیشن کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:00:32