سرفراز نے 5 سال بعد فرسٹ کلاس میں سنچری بنا ڈالی

پاکستان خبریں خبریں

سرفراز نے 5 سال بعد فرسٹ کلاس میں سنچری بنا ڈالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سرفراز نے 5 سال بعد فرسٹ کلاس میں سنچری بنا ڈالی تفصیلات جانئے: DailyJang

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی۔

سرفرازنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکورکی ہے، انہوں نے آخری سنچری 2014 ءمیں نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں اسکور کی تھی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں تین صفرسےکلین سوئپ کے بعد سرفرازاحمد کوتینوں فارمیٹ کی کپتانی سےفارغ کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’10، 10 سال تک توسیع لی گئی لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں‘’10، 10 سال تک توسیع لی گئی لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ملک کے آرمی چیف کی مدت ملازمت کا معاملہ انتہائی اہم ہے اور ماضی میں جرنیل خود کو توسیع دیتے رہے اور کسی نے پوچھا تک نہیں۔
مزید پڑھ »

مکی آرتھر نے رضوان کی عمدہ کارکردگی کے باوجود سرفراز کی حمایت کر دی، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیںمکی آرتھر نے رضوان کی عمدہ کارکردگی کے باوجود سرفراز کی حمایت کر دی، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے برسبین ٹیسٹ
مزید پڑھ »

آرمی چیف توسیع کیس؛ جرنیل دس دس سال توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف توسیع کیس؛ جرنیل دس دس سال توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:23