کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد پی آئی اے کے شیئرز 27روپے سے بڑھ کر32روپے تک ٹریڈ ہوا۔
پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650فیصد سے زائد بڑا اضافہ ہوا ، مارچ کے مہینے میں پی آئی اے کے شئیرز کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ظاہر کر دی.
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رمضان المبارک میں شتر بے مہار کی طرح بڑھتی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے اور یہ رواں ماہ رمضان کے پہلے ہفتے...
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدپاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزاکراچی : پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔
مزید پڑھ »