سرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیں

پاکستان خبریں خبریں

سرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

سرکاری اسپتالوں میں کرونا ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیں ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق جناح اسپتال، سروسز اسپتال، جنرل اسپتال اور میو اسپتال میں کرونا وائرس کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹ کی کٹس ختم ہو گئیں۔

سرکاری اسپتالوں میں صبح سے مریضوں کے کرونا نمونے نہیں لیے گئے، کرونا لیب انچارج کا کہنا تھا کہ کرونا ٹیسٹ کٹس گزشتہ رات ہی کو ختم ہو گئی تھیں، جس کے بعد سے ابھی تک نئی کٹس نہیں ملیں۔ لیب انچارج کے مطابق مذکورہ اسپتالوں کو ابتدائی طور پر 100 کٹس دی گئی تھیں، جو ایک گھنٹے میں ختم ہو گئیں، کٹس ختم ہونے کے بعد تاحال نئی کٹس نہیں ملیں۔ اسپتال ذرایع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں کرونا کے آنے والے مریضوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا وائرس سے 32 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کرونا وائرس کے چوبیس گھنٹوں میں مزید 1813 نئے کیس سامنے آئے، اور اب...

ادھر کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 15 واں ملک بن گیا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، اب مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازجدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
مزید پڑھ »

سرکاری خزانے سے ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے لیے زبردست اقدامسرکاری خزانے سے ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے لیے زبردست اقدامسرکاری خزانے سے ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پنجاب کے 12 سو 27 سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کردی گئی، محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

انڈیا: ایک ساتھ 25 سرکاری سکولوں سے تنخواہ لینے والی ٹیچر گرفتارانڈیا: ایک ساتھ 25 سرکاری سکولوں سے تنخواہ لینے والی ٹیچر گرفتارانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے بنیادی تعلیمی شعبے میں مبینہ طور پر جعل سازی کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے جس کے تحت انامیکا شکلا نامی ایک ٹیچر (استانی) کو سنیچر کو کاس گنج میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کرنے کا حکمچیئرمین سینیٹ کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کرنے کا حکمچیئرمین سینیٹ کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر مؤخر کرنے کا حکم pid_gov SenatePakistan
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا | Abb Takk Newsسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ شرجیل میمن کا سرکاری ٹیسٹ مثبت اور نجی لیبارٹری سے منفی نکل آیا - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ شرجیل میمن کا سرکاری ٹیسٹ مثبت اور نجی لیبارٹری سے منفی نکل آیا - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے سرکاری ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر شرجیل میمن نے گھر میں تنہائی اختیار کرلی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:41:12