سرکاری ملازمین نے کورونا فنڈ میں 3 ارب سے زائد جمع کرادیے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سرکاری ملازمین نے کورونا فنڈ میں 3 ارب سے زائد جمع کرادیے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

یومیہ بنیادوں پر جمع ہونیوالے عطیات اور اخراجات سے قوم کو آگاہ کیاجائے گا، مخیر حضرات دل کھول کر عطیات جمع کرائیں۔ فوٹو: فائلسندھ حکومت کے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں دنیا بھر سے عطیات موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، یکم اپریل تک ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع کرائے گئے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایمرجنسی فنڈ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے 2 ارب چوراسی کروڑ، ترانوے لاکھ 15 ہزار 4 سو چھیاسی روپے سے جمع کرائے گئے ہیں جو ملازمین اور افسران کی تنخواہ سے منہاکیے گئے ہیں، فنڈ میں ارکان اسمبلی اور صوبائی کابینہ کے ارکان کی تنخواہیں بھی شامل ہیں۔

انھوں نے بتایاکہ نجی ڈونرز کی جانب سے 4کروڑ 31 لاکھ، 25 ہزار 671 روپے فنڈ میں دیے گئے جو بہت حوصلہ افزابات ہے، ان کاکہنا تھاکہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک رٹائرڈ سرکاری ملازم نے 10 لاکھ روپے کے عطیات جمع کرائے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے بھی عطیات سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں دیے ہیں۔ واضح رہے کہ پیپلزپارٹی،ایم کیوایم،پی ٹی آئی اورایم ایم اے کے ارکان اسمبلی نے ایک ایک ماہ کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ میں عطیہ کی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت یومیہ بنیادوں پر جمع ہونے والے عطیات اور اخراجات سے قوم کو آگاہ کریگی،عوام سے اور مخیر حضرات کورونا ایمرجنسی فنڈ میں دل کھول کر عطیات جمع کرائیں یہ پیسہ قوم کی امانت ہے جسے خرچ کرنے کے لیے نامور افراد پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع لیکن سرکاری ملازمین نے کتنی رقم اکٹھی کی؟ شاندار خبرآگئیسندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع لیکن سرکاری ملازمین نے کتنی رقم اکٹھی کی؟ شاندار خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں دنیا بھر سے عطیات موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، یکم اپریل تک ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع
مزید پڑھ »

بلوچستان، سرکاری یونیورسٹیز 31مئی تک بند رہیں گیبلوچستان، سرکاری یونیورسٹیز 31مئی تک بند رہیں گیبلوچستان، سرکاری یونیورسٹیز 31مئی تک بند رہیں گی SamaaTV
مزید پڑھ »

سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے سٹورزاور دُکانیں سیل کر دی جائیں گی۔صوبائی وزیر میاں اسلم اقبالسرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے سٹورزاور دُکانیں سیل کر دی جائیں گی۔صوبائی وزیر میاں اسلم اقبالسرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے سٹورزاور دُکانیں سیل کر دی جائیں گی۔صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال Read News PTIofficial COVIDー19 CoronaVirusPakistan Covid_19 StayAtHome COVID19Pandemic Corona MMAslamIqbal
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمعسندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمعکراچی : سندھ حکومت کے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ، سرکاری ملازمین سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے عطیات دئیے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع لیکن سرکاری ملازمین نے کتنی رقم اکٹھی کی؟ شاندار خبرآگئیسندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع لیکن سرکاری ملازمین نے کتنی رقم اکٹھی کی؟ شاندار خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں دنیا بھر سے عطیات موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، یکم اپریل تک ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد جمع
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2291 متاثرین، عوام کو بِل جمع کروانے کے لیے تین ماہ کی مہلت - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 2291 متاثرین، عوام کو بِل جمع کروانے کے لیے تین ماہ کی مہلت - BBC Urduپاکستان میں جمعرات کو 51 نئے مریض سامنے آنے بعد ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2291 ہوگئی ہے جبکہ 32 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جس شرح سے کورونا پھیل رہا ہے اس سے نمٹنے کے وسائل موجود ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:01:45