سرکاری سکیم کے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سرکاری سکیم کے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

سرکاری سکیم کے عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان PIA Hajjoperation Hajj Govtscheme

اعلان کے مطابق پہلی حج پرواز اتوار 21 مئی کو روانہ ہو گی، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج فلائٹ آپریشن میں قومی ایئر لائن پی آئی اے، سعودی ایئر لائن، ایئر بلیو اور سرین ایئر لائن حصہ لے رہی ہیں۔حج سے قبل فلائٹ آپریشن 19 جون تک جاری رہے گا، پہلے 12 دن حج پروازیں براہ راست مدینہ منورہ جائیں گی، ترجمان کے مطابق رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 82 ہزار افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے حاجی کیمپ اسلام آباد میں عازمین کو خدمات فراہم کرنے والے قومی بینکوں کے بوتھس کا افتتاح کیا، اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ قومی بینکوں کا عملہ حاجیوں کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ حاجی اﷲ کے مہمان ہیں، ان کو خدمات کی فراہمی ہم سب پر فرض ہے، زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا کر حاجیوں دعائیں لی جائیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلی حج پروازیں اسلام آباد اور کراچی سے روانہ ہوں گی، اس کے بعد ملک کے 10 بڑے شہروں کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد، سیالکوٹ، ملتان، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں سے جانا شروع ہو جائیں گی جس کا سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔متعلقہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی پولیس کا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد گرفتارکے پی پولیس کا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد گرفتارکے پی پولیس کا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد گرفتار arynewsurdu
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا بیرونی شراکت داروں کی پاکستان کو معاونت کے اعلان کا خیر مقدمآئی ایم ایف کا بیرونی شراکت داروں کی پاکستان کو معاونت کے اعلان کا خیر مقدمنمائندہ آئی ایم ایف ایستھر پیریز کا کہنا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی مالی معاونت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںخیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںسانحہ 9 مئی کے دوران خیبر پختونخوا کے اضلاع میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں، پاکستان ریڈیو اسٹیشن پشاور اور الیکشن کمیشن آفس کو نذر آتش کرنے
مزید پڑھ »

آپریشن سے قبل ڈاکٹروں کی لاپرواہی، مریض نے تڑپ تڑپ کر جان دے دیآپریشن سے قبل ڈاکٹروں کی لاپرواہی، مریض نے تڑپ تڑپ کر جان دے دیڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض ہلاک ہوگیا، جاں بحق مریض کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ آپریشن سے پہلے انجکشن لگانا موت کا باعث
مزید پڑھ »

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخابات رن آف مرحلہ میں داخلترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخابات رن آف مرحلہ میں داخلانقرہ: (دنیا نیوز) ترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن سخت مقابلے کے بعد رن آف مرحلہ میں داخل ہو گیا، صدر کے انتخاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ 28 مئی کو ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 00:14:09