سرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردی

پاکستان خبریں خبریں

سرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

سرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردی پڑھیےSohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 12, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے بحال کرنے کے لیے کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کے سی آر منصوبہ پر عملدرآمد کے لئے کی جانے والی کوششوں اور اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان نے اجلاس کو جلد از جلد لائن کی تبدیلی پر کام شروع کر نے کی یقین دہانی کرائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروعچاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروعایران نے چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع کردیا ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ریلوے ٹریک روس اور بھارت کے درمیان سامان کی منتقلی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔
مزید پڑھ »

120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: وزیر ریلوے شیخ رشید120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: وزیر ریلوے شیخ رشید120 دن میں 120 عدالتیں سارا گندا ماحول ختم کر دیں گی: شیخ رشید Read News SheikhRasheed ML1 PMImranKhan PakistanRailways Pensions ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع بھارت اور افغانستان کو کیا فائدہ ہوگا؟ مستقبل کا منصوبہ بھی سامنے آگیاچاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع بھارت اور افغانستان کو کیا فائدہ ہوگا؟ مستقبل کا منصوبہ بھی سامنے آگیاتہران (ویب ڈیسک) ایران نے چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع کردیا ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ریلوے ٹریک روس اور بھارت کے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی کا واحد موقع کن شہروں میں ٹکٹ واپس کئے جا سکیں گے اور ٹی سی ایس مراکز کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیںپی ایس ایل میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی کا واحد موقع کن شہروں میں ٹکٹ واپس کئے جا سکیں گے اور ٹی سی ایس مراکز کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیںپی ایس ایل میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی کا واحد موقع، کن شہروں میں ٹکٹ واپس کئے جا سکیں گے اور ٹی سی ایس مراکز کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعپی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعکراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو سامان کی واپسی شروع کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:18:03