سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق مزید تفصیلات ⬇️ Sargodha Van Blast GasCylinder Death
کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئے جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ وین میں21 مسافر سوار تھے ، سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب وین
مسافروں کو لے کر بھلوال سے کوٹ مومن جارہی تھی۔دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مسافر وین میں سلنڈرپھٹنے کے واقعے کانوٹس لیتے ہوئےکمشنر اور آر پی او سرگودھا سےرپورٹ طلب کرلی۔محسن نقوی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے زخمیو ں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحقحادثہ اس وقت پیش آیا جب وین مسافروں کو لے کر بھلوال سے کوٹ مومن جارہی تھی: پولیس
مزید پڑھ »
بھلوال : مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحقبھلوال:(دنیانیوز) سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں مسافر وین میں سلنڈردھما کے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق، جبکہ 14 زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا میں زہریلی گیس لیکج سے 16 افراد ہلاکجنوبی افریقا میں جوہانسبرگ کے قریب کچی آبادی میں زہریلی گیس لیکج سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا میں جوہانسبرگ کے مشرقی علاقے بوکس
مزید پڑھ »
لاہور میں مسلسل تیسرے روز موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحقچونگی امر سدھو کے علاقے میں مکان کی چھت گرنےسے 4افرادجاں بحق ، مزنگ میں اسپتال سے ملحقہ دیوار انتظار گاہ پر گر گئی جس سے 13 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »