سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں کمی نہ آسکی۔ بھارتی فورسزنے مزید 4 نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔۔۔چاروں افرادکا تعلق سرینگرسے ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر رہنما سیّد علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر بھارتی فورسز کی مزید نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ قابض فوج کی بھاری نفری کی موجودگی نے عوام میں خوف وہراس پھیلا دیا۔ کنونیئر آل پارٹی حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس کو بھی نقل وحمل میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حریت رہنما کی طبعیت خراب ہے اورسوشل میڈیا پر افواہوں کا بازارگرم ہے۔دوسری طرف کنوینئر آل پارٹی حریت کانفرنس عبداللہ گیلانی نے عوام سے بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش Pakistan PTIGovt UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawanProgram UdarOfficial KhawajaMAsif PTIofficial pid_gov president_pmln MoIB_Official
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:38