سری لنکن کرکٹر سے ہیروئن برآمد، 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار میں ہونے والے کرکٹر کا نام نہیں بتایا تاہم کہا گیا ہے کہ مذکورہ کھلاڑی نے گزشتہ دو سال سے اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کی اور نہ ہی اس کا نام سلیکشن کیلئے زیر غور ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے جس سری لنکن کرکٹر کو گرفتار کیا ہے اس کا شمار اپنے ملک کے معروف کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ ملزم کورونا وائرس کی وجہ سے عائد لاک ڈاؤن سے پہلے ملکی سطح پر کھیلے گئے ڈومیسٹک مقابلوں میں بھی حصہ لے چکا ہے۔ خبریں ہیں کہ اس سری لنکن کھلاڑی کو ہفتے کے روز جب گرفتار کیا گیا تو اس کے قبضے سے دو گرام سے زائد وزن کی ہیروئن برآمد ہوئی۔ پولیس نے اس کو گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا جہاں جج نے گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں اس کا 14 روزہ ریمانڈ دیدیا۔
سری لنکا کرکٹ سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کھلاڑی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ اس تمام واقعے سے آگاہ ہے، تاہم ابھی تک اس کے مستقبل بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔کہ سری لنکن پولیس نے منشیات رکھنے کے الزام میں جس کھلاڑی کو گرفتار کیا ہے اس کا نام شیشان مدھوشنکا ہے۔
شیشان مدھوشنکا کی کارکردگی پر بات کی جائے تو انہوں نے 2018ء میں بنگلا دیش کیخلاف اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور پہلے ہی میچ میں ہیٹ ٹرک اپنے نام کی تھی۔ 25 سالہ مدھوشنکا نے اس ٹور میں دو ٹی ٹونٹی میچ بھی کھیلے تاہم اس کے بعد سے وہ سری لنکا کی قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئےپاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان کے وہ واحد انٹرنیشنل کرکٹر جو کورونا وائرس کا شکار ہوئےپاکستان کے سابق اوپنر توفیق عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ کورونا کا شکار ہونے والے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل کرکٹر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »