سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخل
سری لنکا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 11 دسمبر سے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز مانگے گئے ہیں جبکہ ٹیم کی نقل وحرکت کے دوران دو عدد جیمر وہیکلز ساتھ ہونگی۔ سکیورٹی کے لیے رینجرز اور کیو آر ایف کے دستے تعینات ہوں گے۔ ٹیسٹ میچ سے قبل راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے پارکنگ کے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ لال سٹکرز والی گاڑیاں سپورٹس کمپلیکس اور آرٹس کونسل میں، سبز سٹکر والی گاڑیاں کڈنی سنٹر میں، نیلے سٹکرز والی میڈیا کی گاڑیاں آئی ایٹ فلائی اوور سے گراؤنڈ میں داخل ہوں گی جبکہ شائقین کی گاڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں پارک کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی02:55 PM, 7 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر، کل کونسی غیرملکی ٹیم پاکستان پہنچ رہی ہے؟ خوشخبری آگئیلاہور(سپورٹس رپورٹر)سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے (کل)8 دسمبر کو
مزید پڑھ »