سر میں گولی لگنے سے کم سن فلسطینی بچی جاں بحق -

پاکستان خبریں خبریں

سر میں گولی لگنے سے کم سن فلسطینی بچی جاں بحق -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سر میں گولی لگنے سے کم سن فلسطینی بچی جاں بحق ARYNewsUrdu

مقبوضہ بیت المقدس:‌سر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والی چار سالہ فلسطینی بچی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسوافیا علاقے کی رہائشی 4 سالہ بچی کو مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے علاحدہ کرنے والی دیوار کے درمیان سر میں گولی لگی تھی۔ رفیف محمد نامی بچی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ واقعہ 21 مئی کو پیش آیا، ابتدائی طور پر وہ سمجھے کہ بچی دیوار سے گری ہے جس کی وجہ سے سر پر گہری چوٹ آئی تاہم اسپتال میں ڈاکٹرز نے گولی لگنے کی تصدیق کی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی، ڈاکٹرز نے موت کی وجہ گولی سے دماغ کو پہنچنے والے گہرے زخم کو قرار دیا ہے۔ پولیس نے اب تک واقعے میں ملوث کسی مشتبہ شخص کو گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی یہ معلوم ہو سکا ہے کہ گولی کس نے ماری۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہامریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعامریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 21:59:16