امریکہ میں موت کی سزا پانے والے مجرموں نے آخری بار کیا کھانے کی خواہش کی؟
ان کے مقدمے کے بعد استغاثہ کے اہم گواہان نے اپنے بیان واپس لے لیے اور تین ارکان نے نرم سزا دینے کی درخواست کی۔
میرے والدین دنیا کے بہترین والدین ہیں۔ کسی بھی شخص کی زندگی اتنی بہتر نہیں ہو سکتی تھی جتنی میری تھی۔ مجھے اپنی بیٹی اور بیٹے پر بہت فخر ہے۔ میری موت ایک بڑی بیماری کی علامت ہے۔ کسی موڑ پر حکومت کی آنکھیں کھلیں گی کہ وہ دوسرے ممالک میں معصوم بچوں کو قتل کرنا بند کرے۔ غالبا کئی اعتبار سے اس سے بھی زیادہ اہم یہ بات ہے کہ ہم ماحول کے ساتھ کیا رہے ہیں اور یہ بہت تباہ کن ہے کیونکہ جب تک ہم اسی سمت میں جاتے رہیں گے جس میں ہم جا رہے ہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ ہم دوسرے لوگوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں اس لیے کہ ہر کوئی آخر میں ختم ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
مزید پڑھ »
کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
شوہر کی کرونا سے موت کا صدمہ، بیوی کی بچوں سمیت خودکشینئی دہلی : کرونا وائرس سے مرنے والے بھارتی شہری کی بیوی اور بچوں نے صدمے میں آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
کل کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطلکل کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی 400 جدید سائنسی لیبارٹریز کے قیام کی منظوریمنصوبوں کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے تاکہ ان پر عمل درآمد ہوسکے، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سنتھیا کی زیادتی کے مقدمے کی درخواست، رحمٰن ملک کو نوٹساسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی سابق وزیرِ داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس اور رحمٰن ملک کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »