سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود نہیں لایا گیا، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود نہیں لایا گیا، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PMLN MaryamAurangzeb SaadRafique Newsonepk

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود نہیں لایا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق ابھی بھی جیل میں ہیں اور یہ خواجہ سعدرفیق کے آئینی حق پر حملہ ہے۔ 7 نومبر کو خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود نہیں لایا گیا اور آپ پارلیمان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ ن لیگی رہنماء جیلوں میں ان پر ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا اور ہر روز پارلیمنٹرینز کا استحقاق مجروح ہورہا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ پارلیمان پر حملہ عوام کے جمہوری حقوق پر حملہ ہے اور پارلیمان میں لاک ڈاؤن ہے، تالے لگا دیئے گئے ہیں۔ عمران خان صاحب کرکٹ کی مثالیں دیتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران صاحب انہیں اپنے ساتھ کھیلنے کا موقع تو دیں اور شہباز شریف کیخلاف بیوروکریٹس پر دباؤ ڈال کر کیس بناتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان صاحب اپنی سابقہ بیویوں اور موجودہ اہلیہ کے۔۔۔۔۔مریم اورنگزیب نے بڑا مطالبہ کردیاعمران خان صاحب اپنی سابقہ بیویوں اور موجودہ اہلیہ کے۔۔۔۔۔مریم اورنگزیب نے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران
مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیبعمران خان فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیبعمران خان فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں، مریم اورنگزیبعمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:19:01