سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل -

ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو کراچی، لاہور پہنچایا جائے گا، 26 مئی کو 250 مسافروں کو لیکر خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ پہنچے گی۔

28 مئی کو 250 مسافروں کو خصوصی پرواز کے زریعے جدہ سے لاہور پہنچایا جائے گا، ریاض سے مزید 250 پاکستانیوں کو لیکر خصوصی پرواز 29 مئی کو لاہور پہنچے گی جب کہ تمام مسافروں کو کورونا تناظر میں ایس او پی کے تحت سکرینگ کرکے ہوٹلوں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحت Read News KSAMOFA FinanceMinister Virus pid_gov
مزید پڑھ »

ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گاملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گااسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کے لیے قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیامکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔  اور اس ریسٹورنٹ کے
مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر نے ارتغرل غازی کو پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشرکرنے کے مخالف شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کو زبردست ہدایت کر دیاداکارہ نیلم منیر نے ارتغرل غازی کو پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشرکرنے کے مخالف شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کو زبردست ہدایت کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ارتغرل غازی کی پاکستان میں اس وقت اردو میں نشریات جاری ہیں اور اب تک 24 اقساط مکمل ہو گئیں ہیں جنہیں دیکھنے والے شائقین نے گزشتہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 20:09:49